بلوچ تاریخ
عربی ہیں۔ لفظ بلوچ کو مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے “بعل”، “بلوچ، بلوص، بلوس، بلوش، بعوث، بیلوث، بیلوس اور بعلوس لکھا اور استعمال کیا ہے اہل بابل اپنے قومی دیوتا کو بال(بعل) عظیم کہا کرتے تھے یونانیوں نے اسے بیلوس کہا، عہد قدیم میں لفظ بلوچ کو بعلوث اور بیلوث لکھا جاتا تھا، اس کے بعد یہ لفظ بیلوس اور بعلوس کے طور پر تحریر و بیان میں آتا رہا، عرب اسے بروج، بلوص اور بلوش ادا کرتے ہیں اور ایرانی اسے بلوچ لکھتے اور بولتے ہیں۔ ہمارے یہاں ایرانی لفظ بلوچ رائج ہے۔
اصل میں لفظ بلوص ہے جسے عربوں نے بلوش اور ایرانیوں نے بلوچ لکھا اہل ایران” ص” ادا نہیں کرسکتے اس لیے انھوں نے “ص” کو “چ” سے بدل کر اسے بلوچ کی صورت عطا کی اور عربوں نے “ص” کو “ش” سے بدلا۔
The history of Balochistan began in 650 BCE with vague allusions to the region in Greek historical records. Balochistan is divided between the Pakistani province of Balochistan, the Iranian province of Sistan and Baluchestan and the Afghan region of Balochistan. Prehistoric Balochistan dates to the Paleolithic.
بلوچ تاریخ
عربی ہیں۔ لفظ بلوچ کو مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے “بعل”, “بلوچ, بلوص, بلوس, بلوش, بعوث, بیلوث, بیلوس اور بعلوس لکھا اور استعمال کیا ہے اہل بابل اپنے قومی دیوتا کو بال (بعل) عظیم کہا کرتے تھے یونانیوں نے اسے بیلوس کہا, عہد قدیم میں لفظ بلوچ کو بعلوث اور بیلوث لکھا جاتا تھا, اس کے بعد یہ لفظ بیلوس اور بعلوس کے طور پر تحریر و بیان میں آتا رہا, عرب اسے بروج, بلوص اور بلوش ادا کرتے ہیں اور ایرانی اسے بلوچ لکھتے اور بولتے ہیں۔ Lihat selengkapnya
اصل میں لفظ بلوص ہے جسے عربوں نے بلوش اور ایرانیوں نے بلوچ لکھا اہل ایران”ص” ادا نہیں کرسکتے اس لیے انھوں نے ‘ص’ کو ‘چ’ سے بدل کر اسے بلوچ کی صورت عطا کی اور عربوں نے ‘ص’ کو “ ش ”سے بدلا۔
Sejarah Balochistan dimulai pada 650 SM dengan kiasan yang tidak jelas tentang wilayah ini dalam catatan sejarah Yunani. Balochistan dibagi antara provinsi Balochistan di Pakistan, provinsi Sistan dan Baluchestan di Iran, dan wilayah Afghanistan di Balochistan. Balochistan prasejarah berasal dari zaman Paleolitikum.